شان الہہ
شان الہہ
نہ انکھوں میں ، نہ دل میں ہے ترے سوا کوئی
پوری کانیات میں الہہ کاُ سررو ہے کوئی
سر سجدہ ہی نہیں میں سرو تن سجدہ ہوں
تجھ ہی سے لگے ، میرا وجود ہے کوئی
محمد کا انا نور اعلی کا پھیلانا
قربان ہے اس پر دل وجاناں ہے کوئی
وہ اے تو مہکی ہے دل کی دنیا عاشئ
اس کے رنگ و روپ سے سجی ہے دنیا کوئی
آشا عاشئ